نقش مراد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تعویزی نقش جو مراد حاصل کرنے کے لیے کسی عامل نے لکھ دیا ہو، جو مقصود ہو، جس کی تلاش ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ تعویزی نقش جو مراد حاصل کرنے کے لیے کسی عامل نے لکھ دیا ہو، جو مقصود ہو، جس کی تلاش ہو۔